مغیبات

( مُغَیَّبات )
{ مُغَیْ + یَبات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھپی ہوئی چیزیں، غائب چیزیں، وہ چیزیں جن کا علم صرف خداوند تعالٰی کو ہے۔ غیب۔