مغیبات خمسہ

( مُغَیَّباتِ خَمْسَہ )
{ مَغَیْ + یَبا + تے + خَم + سَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علم غیب کی پانچ باتیں جن کا علم صرف اللہ تعالٰی کو ہے۔