مغیض

( مَغِیض )
{ مَغفیض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی کے جمع ہونے کی جگہ؛ (طب) اندرون جسم میں فضلاتِ بدن جمع ہونے کا مقام۔