مفاتح الغیب

( مَفاتِحُ الْغَیب )
{ مَفا + تِحُل (ا غیر ملفوظ) + غَیب (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غیب کی کنجیاں، غیب کی باتیں بنانے والا۔