مفاجات

( مُفاجات )
{ مُفا + جات }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو ناگاہ یا اچانک ہو، ناگہاں آنے والا (عموماً موت کے لیے مستعمل)۔