مفتح

( مُفَتِّح )
{ مُفَت + تِح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فتح کرنے والا، جیتنے والا، فاتح۔
صفت ذاتی
١ - (لفظاً) کھولنے والا، انشراح کرنے والا؛ (طب) نرم کرنے والا، قبض دور کرنے والا، گھلانے والا، سدوں کو خارج کرنے والا (غذا یا دوا وغیرہ)۔