مغربی طریقہء علاج

( مَغْرِبی طَریقَہءِ عِلاج )
{ مَغ + رِبی (کسرہ ر مجہول) + طَری + قَہ + اے + عِلاج }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یورپ سے منسوب علاج معالجہ (دیسی علاج کے مقابل)۔