مغربی علوم

( مَغْرِبی عُلُوم )
{ مَغ + رِبی (کسرہ ر مجہول) + عُلُوم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مغرب سے منسوب علوم (علوم شرقیہ کے مقابل)۔