مغربی مزاج

( مَغْرِبی مِزاج )
{ مَغ + رِبی (کسرہ ر مجہول) + مِزاج }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مغربی فکر و تہذیب کو پسند کرنے والی طبیعیت، مغرب پسندی۔