مغربی مصنفین

( مَغْرِبی مُصَنِّفِین )
{ مَغ + رِبی (کسرہ ر مجہول) + مُصَن + نِفِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مغربی ممالک کے مصنفین، یورپ کے لکھنے والے۔