مغربی ہندی

( مَغْرِبی ہِنْدی )
{ مَغ + رِبی (کسرہ ر مجہول) + ہِن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لسانیات) جدید ہند آریائی زبانوں میں شامل وسطی ہند آریائی زبان۔