مغربیت

( مَغْرِبِیَّت )
{ مَغ + رِبیْ (کسرہ ر مجہول) + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مغربی ہونا، یورپ وغیرہ کا طور طریقہ، وضع قطع۔