مغربییت پسند

( مَغْرِبَیَّیت پَسَنْد )
{ مَغ + رِبیْ (کسرہ ر مجہول) + یَت + پَسَنْد }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مغربیت کو پسند کرنے اور اپنانے والا، مغرب پسند۔