مغربین

( مَغْرِبَین )
{ مَغ + رِبَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دونوں مغرب، مغرب تا مغرب؛ مراد: پورا عالم، ساری دنیا۔