مغرق

( مُغَرَّق )
{ مُغَر + رَق }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غرق ہونے والا، پانی میں ڈوبا ہوا۔