مغرورانہ

( مَغْرُورانَہ )
{ مَغ + رُو + را + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مغرور کی طرح کا، غرور و تکبر کے ساتھ، اتراہٹ کا، اترانے والا۔