مغروق

( مَغْرُوق )
{ مَغ + رُوق }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (پانی میں) ڈوبا ہوا، غرق شدہ۔