مغشی

( مُغْشّیٰ )
{ مُغَش + شا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) جسم کے اندر کے گوشت وغیرہ کا وہ حصہ جو جھلی سے ڈھکا ہوا ہو۔