مغصوب

( مَغْصُوب )
{ مَغ + صُوب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زبردستی اپنی ملکیت یا قبضے میں لیا ہوا، غضب کیا ہوا، چھینا ہوا (عموماً مال)۔