مغصوبہ

( مَغْصُوبَہ )
{ مَغ + صُو + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زبردستی اپنی ملکیت یا قصبے میں لیا ہوا، غصب کیا ہوا، چھینا ہوا (عموماً مال)۔