مغضوب

( مَغْضُوب )
{ مَغ + ضُوب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر غضب یا عتاب ہو، جس پر غصہ ہو، غضب میں آیا ہوا، زیر عتاب۔