مغضوبانہ

( مَغْضُوبانَہ )
{ مَغ + ضُو + با + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عذاب کا، عذاب والا؛ غضب کا، غضب کے ساتھ۔