مغضوبین

( مَغْضُوبِین )
{ مَغ + ضُو + بِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عذاب یافتہ، وہ لوگ جن پر اللہ تعالٰی کا غضب و عذاب نازل ہوا۔