مغطس

( مِغْطَس )
{ مَغ + طَس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حماموں میں عام طور پر استعمال کیاجانے والا پانی کا بڑا ٹب۔