مغفلہ

( مَغْفَلَہ )
{ مَغ + فَلَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) زیرین لب کے نچلے بال، داڑھی کی بچی، ریش بچہ۔