مغفورہ

( مَغْفُورَہ )
{ مَغ + فُو + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مغفرت کی گئی (عورت)، وہ جس کی مغفرت کی گئی ہو؛ مراد: مرحومہ۔