مغولیہ

( مُغُولِیَہ )
{ مُغُو + لِیَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مغل سے منسوب یا متعلق، مغلوں کا، مغلوں کے طرز کا، مغلوں کے دور حکومت سے متعلق۔