مغیت

( مُغَیَّت )
{ مُغَیْ + یَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ چیز جو غائب ہو، نظر سے غائب شدہ، پوشیدہ، نہاں، غروب ہونا، غائب ہونے کی حالت غائب کیا ہوا۔