مفاخرہ نامہ

( مُفاخَرَہ نامَہ )
{ مُفا + خَرَہ + نا + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (احتراماً) قابل فخر خط یا مراسلہ، وہ خط جس پر فخر کیا جائے۔