مفاصل

( مَفاصِل )
{ مَفا + صِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بدن کے جوڑ، جسمانی ہڈیوں کے جوڑ، ہاتھ پاؤں کے بند۔