مفاعیل

( مَفاعِیل )
{ مَفا + عِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) جمع کثرت کا ایک قیاسی وزن (جیسے مفاتیح جمع مفتاح) نیز (عروض) بحر کا ایک وزن۔