مفاوضت

( مُفاوَضَت )
{ مُفا + وَضَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک دوسرے کو سونپنا، سپرد کرنا۔