مفاہمتی

( مُفاہَمَتی )
{ مُفا + ہَمَتی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - مفاہمت سے منسوب یا متعلق، مفاہمت کا، مفاہمت کرنے والا، سمجھوتے پر مبنی۔