مفاہیم

( مَفاہِیم )
{ مَفا + ہِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مفہوم کی جمع، مطالب، معانی، تفاسیر، تشریحات۔