مفت کی زحمت

( مُفْت کی زَحْمَت )
{ مُفْت + کی + زَح + مَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بے وجہ بے فائدہ تکلیف۔