مفتاح الرحم

( مِفْتاحُ الرِّحْم )
{ مِف + تا + حُر (ا ل غیر ملفوظ) + رِحْم }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طب) ضم رحم یا جوف رحم کو کشادہ کرنے کا آلہ۔