مفتاح الفلاح

( مِفْتاحُ الْفَلاح )
{ مِف + تا + حُل (ا غیر ملفوظ) + فَلاح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھلائی اور فلاح کی چابی، فلاح کا راستہ کھولنے واضح کرنے یا شرح کرنے کا ذریعہ۔