مفتح

( مَفْتَح )
{ مَف + تَح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بند جگہ) جسے کھولا جائے، کھولنے کی جگہ؛ تہ خانہ، سامان رکھنے کی جگہ، خزانہ۔