مفتح

( مِفْتَح )
{ مِف + تَح }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - کھولنے کا آلہ، چابی، کنجی، کلید؛ (مجازاً) ذریعہ، حل۔