مفتخر روزگار

( مُفْتَخَرِ روزگار )
{ مُف + تَخَرے + روز (و مجہول) + گار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر عصررواں فخر کرے، وہ (شخص) جو اپنے عہد کے لیے قابل فخر ہو، بطور خطاب مستعمل۔