مفتخرانہ

( مُفْتَخِرانَہ )
{ مُف + تَخِرا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فخر کرنے والوں کی طرح؛ ناز سے، فخر سے، فخر کے ساتھ۔