مفترا

( مُفْتَرا )
{ مُف + تَرا }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ بات جو کسی کی طرف بطور بہتان و اہتمام منسوب کر دی جائے اور دراصل اس کا قول نہ ہو، بطور جھوٹ کہا ہو۔