مفترض

( مُفْتَرَض )
{ مُف + تَرَض }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو مثال یا بحث کی خاطر یا مفروضے کے طور پر مان لیا جائے؛ جو عارضی طور پر ثبوت ملنے تک فرض کر لیا جائے، فرض کیا گیا، واجب کیا گیا۔