مفتری

( مُفْتَریٰ )
{ مُف + تَرا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ بات جو بطور بہتان کسی سے منسوب کر دی جائے، (جھوٹ) بنایا ہوا یا کہا ہوا۔