مفتریات

( مُفْتَرِیات )
{ مُف + تَرِیات (کسرہ ر مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جھوٹ یا بہتان پر مبنی باتیں؛ جھوٹی حدیثیں۔