مفتریانہ

( مُفْتَرِیانَہ )
{ مُف + تَرِیا (کسرہ ر مجہول) + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہتان لگانے والوں کی طرح، جھوٹ اور بہتان پر مبنی، جھوٹا، بہتان والا، جو الزام کی غرض سے ہو۔