مفتش

( مُفَتِّش )
{ مُفَت + تِش }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تفتیش اور تحقیقات کرنے والا، دریافت کرنے والا؛ ڈھونڈنے والا۔