مفتش مالیہ

( مُفَتِّشِ مالِیَہ )
{ مُفَت + تِشے + ما + لِیَہ (کسرہ ل مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مالی امور کی چھان بین کرنے والا؛ مالی معاملات کی تحقیقات کرنے والا افسر۔