مفتشین

( مُفَتِّشَین )
{ مُفَت + تِشِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مفتیش کی جمع، چھان بین کرنے والے لوگ، تحقیق اور تجزیہ کرنے والا۔