مفتعلاتن

( مُفْتُعِلاتُن )
{ مُف + تَعِلا + تُن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عروض) مصرعے کی تقطیع کے لیے عربی قاعدے کے مطابق وضع کردہ ایک وزن جو آٹھ ارکان پر مشتمل ہے۔